Loading...

Miracle of Allah محجزہ کلرسیداں مرزا کمبیلی میں میں پانی کا چشمہ ابل پڑا Published on Nov 14, 2016

19,762 views

119 Likes  17 Dislikes

Loading...
خدا کی قدرت، کلرسیداں بریکنگ نیوز(سلیم شہزاد چیف ایڈیٹر پاک وطن ٹی وی ) ،کلرسیداں کے نواحی گاؤں کمبیلی مرزا میں خشک ہو جانے والے کنویں کے قریب 10 فٹ گہرائی میں پانی والی زمین کے علاقے میں130 فٹ گہرائی تک بور کرنے کے باوجود پانی کے کوئی آثار نظر نہ آنے پر مایوس ہوکر بور کرنے والے نے اپنی مشین کہیں اور منتقل کردی اور بتادیا کہ یہاں پانی نہیں ہے، گھر کے مالک دوسری جنگ عظیم سمیت تین جنگوں کے میں حصہ لینے والےغازی پاک فوج کےرٹائیر فوجی نائب صوبیدار صوفی لال خان مستجاب الدعاء ہوگئے ان کی دعا کام کر گئی، انہوں نے بورنگ والے عملے کے جانے کے بعد وضو کیا اور گھر کے صحن میں مصلہ بچھا کر بارگاہ الہی میں عرض مناجات کی اور دعا کے لیئے ہاتھ ُاٹھائے ہی تھے کہ بور کے پلاسٹک پائپ کے اوپر رکھے سلور کے کٹورے کو زمین کے اندر سے پانی کے تیز رفتار فوارے نے کئیں فٹ اوپر فضا میں آچھال دیا، پانی کا پریشر اتنا زیادہ ہے کہ زمین سے 10 فٹ اوپر کو جارہا ہے دیکھتے ہی دیکھتے پانی پورے گھر میں پھیل گیا اور ہر طرف چل تھل اور پانی ہی پانی ہوگیا گھر والوں نے پانی کی ایک چھوٹی سی ٹینکی تو بنا دی ہے مگر پانی ہزاروں لیٹر کے حساب سے مسلسل تیزی سے زمین سے خارج ہورہا ہے لوگ مسلسل اسے استعمال کررہے ہیں انتہائی صاف شفاف زود ہضم منرل واٹر جسے گاؤں کے لوگ بھرپور استعمال کررہے ہیں جانوروں کو پلایا جارہا ہے خواتین کپڑے اور برتن دھونے کے لیئے اب اس گھر میں آرہی ہیں زمینوں اور فصلوں کو سیراب کیا جارہا ہے، حکومت بہتے پانی کے اس زخیرے کو ایک بڑی ٹینکی میں منتقل کرکے گاؤں میں مفت واٹر سپلائی اسکیم شروع کرسکتی ہے تفصیلی ویڈیو ملاحظہ کیجئے اور شئیر کیجئے،

    Comments

  • ch. ajmal 48
    ch. ajmal 488 months agoJo log yakeen nhi karty na karain
  • ch. ajmal 48
    ch. ajmal 488 months agoMa sha Allah g
  • Salam Malik
    Salam Malik1 year agoTopi darama
  • Shair o shairy
    Shair o shairy1 year agosubhan Allah...
  • Saif Khan
    Saif Khan1 year agoGreat dear
  • Adeel Ahmad
    Adeel Ahmad1 year agoJhot

Related Videos